ٹسٹ ٹیوب بے بی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بچہ جو انسانی نطفہ سے مصنوعی طور پر پیدا کیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بچہ جو انسانی نطفہ سے مصنوعی طور پر پیدا کیا گیا ہو۔